اسلام آباد( آن لائن )مالی سال 2021-22 کے دوران ملک میں خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا کردیا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ تقریر کے دوران اعلان کیا کہ خوردنی تیل ، گھی اور فولاد پر فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آم، کینواور سیب سمیت پھلوں کے جوس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں