بجٹ پیش ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی )وفاقی حکومت آج مالی سال 2021-22 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کررہی ہے تاہم انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 155.74 پیسے ہو گئی ہے ۔ رواں مالی سال ڈالر کی قیمت گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 پیسے کم ہے ۔وفاقی حکومت آج مالی سال 2021-22 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کررہی ہے تاہم انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close