پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، سرماریہ کاروں کو خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دن بھر اُتار چڑھاؤ کے سلسلہ جاری رہا۔دن کے اختتام پر 90.96 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ایک موقع پر انڈیکس 48632.95 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر یہ سطح برقرار نہ رہ سکی اور 100 انڈیکس 48302.66 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.19 فیصد کی بہتری دیکھی گئی اور 32 کروڑ 12 ہزار 587 شیئرز کا لین دین ہوا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دن بھر اُتار چڑھاؤ کے سلسلہ جاری رہا۔دن کے اختتام پر 90.96 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close