انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ، روپے کو بری طرح روند ڈالا

لاہور (پی این آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 154 روپے 37 پیسے پر پہنچ گیا ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران کچھ بہتری دیکھنے میں آ تری رہی ہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 97 پوائنٹس پر تھا تاہم آج اب تک اس میں 187 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے اور انڈیکس 46 ہزار 284 پوائنٹس تک پہنچ گیاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close