کراچی (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 24پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.22 سے بڑھ کر 153.46 روپے پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 24پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.22 سے بڑھ کر 153.46 روپے پر بند ہوا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں