کراچی (پی این آئی ) پاکستان بھرمیں سونے کی فی تولہ قدر میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ لاکھ 7 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے 91ہزار 950 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 17 ڈالر اضافے سے 1866 ڈالر فی اونس ہے۔ پاکستان بھرمیں سونے کی فی تولہ قدر میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ لاکھ 7 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے 91ہزار 950 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 17 ڈالر اضافے سے 1866 ڈالر فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں