ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، روپے کے مقابلے میں کتنا سستا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے کم ہو کر 152.28 روپے پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے کم ہو کر 152.28 روپے پر بند ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close