کراچی (آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط فی تولہ سونا300روپے کے اضافے سے1لاکھ4ہزار 400روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کے بھا?257روپے کے اضافے سے 89ہزار506 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا13ڈالرفی اونس بڑھ کر1795 ڈالر فی اونس پرپہنچ گیا۔فی تولہ چاندی کے بھا? 1380روپے پر مستحکم رہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں