ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہوگیا، قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی (آئی این پی) ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہوگیا،انٹر بینک اور اوپن تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی ہے ۔ بدھ کو تفصیلات کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک اور اوپن تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی ہے،انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 4 پیسے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 153 روپے 60 پیسے ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close