ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کمی کے ساتھ 152 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو ا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیاہے، 100 انڈیکس 532 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار کی سطح عبور کر گیاہے۔ انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کمی کے ساتھ 152 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو ا ہے ۔جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیاہے، 100 انڈیکس 532 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار کی سطح عبور کر گیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close