ڈالر سستا ہو گیا، روپے کے مقابلے قدر میں کمی کا تسلسل جاری

کراچی(پی این آئی) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا۔زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 12پیسے کی کمی سے 153.24روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے153.80روپے پربند ہوا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا۔زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close