روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔انٹر مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھاو کے باوجود مزید 9 پیسے کی کمی سے 153.36روپے پر بند ہوٸی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 153.90روپے پر مستحکم رہی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ انٹر مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھاو کے باوجود مزید 9 پیسے کی کمی سے 153.36روپے پر بند ہوٸی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close