کئی دنوں بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 78 روپے کا ہو گیاہے ۔ عالمی منڈی میں فی اونس قیمت میں 1765 ڈالر کا ہو گیاہے ۔ سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close