کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر اضافے کے بعد 1786ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور 86روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کےاثرات کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آبا،د پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر اضافے کے بعد 1786ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور 86روپے کا اضافہ ہوگیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں