پشاور(آئی این پی) رمضان سے پہلے ہی ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے،پھل اور سبزی کی بڑھتی قیمتوں سے شہری پریشان ہیں اور غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،ماہِ رمضان سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، اتوار کونجی ٹی وی کے
مطابق فیصل آباد میں چینی کی فی کلو قیمت 110روپے تک پہنچ گئی ہے،دوسری جانب لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 215روپے لیٹر میں فروخت ہونے والا خوردنی تیل 271 روپے کا ہوگیا ہے جب کہ بازارکے مقابلے میں چینی ، دالیں اور آٹے کی کم قیمت پر فروخت جاری ہے،ادھر پشاور کے یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا اور چینی غائب ہے، یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹا اور چینی دستیاب نہیں،پانچ کلو گھی کے ڈبے کی قیمت 1500روپے ہے،لوبیا کی فی کلو قیمت 200روپے اور دال ماش فی کلو 250روپے ہے جب کہ سیلہ چاول 139آٹا اور چینی دستیاب نہیں جبکہ گھی کتنا مہنگا ہو گیا؟ غریب پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی روپے کلو ، بیسن 160روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔۔۔۔۔لاہور(پی این آئی) رمضان سے پہلے ہی ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے،پھل اور سبزی کی بڑھتی قیمتوں سے شہری پریشان ہیں اورغریب اورمتوسط طبقےکی مشکلات بڑھ گئی ہیں،ماہِ رمضان سےقبل سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہورہاہے،یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کیقیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگی ہیں ۔نجی ٹی وی کےمطابق فیصل آبادمیں چینی کی فی کلوقیمت110روپے تک پہنچ گئی ہے،دوسری جانب لاہور کےیوٹیلٹی سٹورزپر 215روپےلیٹرمیں فروخت ہونےوالا خوردنی تیل 271 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ بازارکے
مقابلے میں چینی، دالیں اور آٹے کی کم قیمت پر فروخت جاری ہے۔ادھر پشاور کے یوٹیلٹی سٹورز سے آٹا اور چینی غائب ہے، یوٹیلٹی سٹورز میں آٹا اور چینی دستیاب نہیں،پانچ کلو گھی کے ڈبے کی قیمت 1500روپے ہے،لوبیا کی فی کلو قیمت 200 روپے اور دال ماش فی کلو 250روپے ہے جب کہ سیلہ چاول 139روپے کلو، بیسن 160روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں