سونے کی فی تولہ قیمت پھر اوپر کی جانب، فی تولہ کتنی قیمت بڑھ گئی؟

کراچی(آئی این پی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کا اضافہ ہوا۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 100روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 13ہزار650روپے ہوگئی۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق

مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے اضافے کے بعد 10گرام سونے کی نئی قیمت 97ہزار436 روپے ہوگئی۔خیال رہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا تھا۔۔۔۔

سونے کی فی تولہ قیمت کتنے سو روپے کم ہو گئی؟خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قدر میں فی تولہ 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 257 روپے کم ہوکر 94736 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 8ڈالراضافے سے1839ڈالرفی اونس ہے۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ‎

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ‎,مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 1150روپے کی نمایاںکمی سے ایک لاکھ 8ہزار850روپے ہوگئی۔صراف

اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںفی اونس سونا15ڈالرکی کمی سے1772ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہااور ایک تولہ سونے کی قیمت1150روپے کی کمی سے 1لاکھ 8ہزار850روپے ہو گئی اسی طرح986روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 93ہزار 321روپے کی سطح ………………

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close