ڈالر پھرمہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر پھر مہنگا ہوگیا تاہم سٹاک ایکس چینج میں 208 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا۔نجی ٹی وی کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا

اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر160 روپے 32 سے بڑھ کر160 روپے 50 روپے کاہوگیا۔ ادھر 200 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 43600 کی سطح عبور کر کے 43 ہزار 625 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close