پاکستانی معروف بزنس مین انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کے معروف تاجراور صنعتکارسراج قاسم تیلی انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے مطابق سراج قاسم تیلی کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔نجی ٹی وی ہم نیو ز کے

مطابق قاسم تیلی گزشتہ 11روز سے اہل خانہ کےہمراہ دبئی میں تھے۔ 3روز قبل سراج قاسم تیلی کی طبیعت ناساز ہوئی۔طبیعت خرابی کے باعث سراج قاسم تیلی کو دبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ دبئی میں ہی 2روز اسپتال میں زیرعلاج تھے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close