سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمتوں میں ردوبدل ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی)سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمتوں میں ردوبدل ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟۔۔۔ گولڈ مارکیٹ ،سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں29ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1772سے بڑھ کر 1801ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں