ڈالر کی قدر میں کمی، ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی، ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری ، انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیاہے جس کے بعد اب ڈالر 159 روپے 28 پیسے سے کم ہو کر 159 روپے 15 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے . دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز

تیزی دیکھنے میں آ ئی ہے، 100 انڈیکس گزشتہ روز 40 ہزار 377 پوائنٹس پر بند ہوا تھا تاہم آج صبح کاروبار شروع ہو نے کے بعد کچھ دیر کے اندر اس میں 547 پوائنٹس اضافہ ہواہے جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 925 پوائنٹس پر پہنچ گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close