روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر مزید مہنگا

کراچی(پی این آئی)روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر مزید مہنگا،ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے اضافے سے 160.72 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 161 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب رواں ہفتے ڈالر کی قیمت 2.56 روپے بڑھ چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close