ڈالر روز بروز سستا، نیچے اور نیچے، روپے کی بالا دستی قائم

کراچی(پی این آئی)ڈالر روز بروز سستا، نیچے اور نیچے، روپے کی بالا دستی قائم۔رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شہر بھر میں ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں مزید 19 پیسے کمی کردی گئی جس کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت 158 روپے 49 پیسے سے کم ہو کر 158 روپے 30 پیسے کی سطح پر آگئی جو گزشتہ سات

ماہ کی کم ترین سطح بتائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close