اوپن مارکیٹ میں گھی کے کنستر کی قیمت کتنی بڑھ گئی؟ غریب عوام میں چیخنے کی ہمت بھی نہ رہی

لاہور (پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں گھی کے کنستر کی قیمت کتنی بڑھ گئی؟ غریب عوام میں چیخنے کی ہمت بھی نہ رہی۔اوپن مارکیٹ میں درجہ اول اور درجہ دوم 16 کلو گھی کا کنستر 60 روپے مہنگا ہوگیاجس سے درجہ اول 16 کلو گھی کاکنستر 3710روپے کا ہوگیاہے اور فی کلوگرام درجہ اول کا گھی

اب صارفین کو 230 روپے سے بڑھ کر سے 235 روپے میں ملے گا۔اسی طرح درجہ دوم 16 کلوگرام گھی کا کنستر 60 روپے اضافے سے 3350سے روپے کا ہوگیااور فی کلوگرام درجہ دوم کا گھی 205 روپے سے بڑھ کر 210 روپے کا ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close