کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 162.49 سے کم ہو کر 162.38 روپے پر بند ہوا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں