16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ، عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 16اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ہے۔حکومت اس وقت پیٹرول پر 27روپے 32پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی

وصول کر رہی ہے جب کہ ڈیزل پر 30روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی لی جا رہی ہے۔ مٹی کے تیل پر 11روپے 43پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی لی جا رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close