سونے کی قیمتیں پھر پرواز کرنے لگیں، ایک تولہ سونا ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہو گیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی )سونا کی قیمتیں پھر پرواز کرنے لگیں، ایک تولہ سونا ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہو گیا؟ جانیئے،ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے اضافے سے 116200روپے ہو گئی ہے جس سے24قراط 10گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے سے 99623روپے ہو گئی۔22قیراط 10گرام

سونے کی قیمت 91321روپے ہو گئی۔جیولرز نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں ایک اونس سونے کی قیمت 16ڈالر اضافے سے 1931 ڈالر ہو گئی ہے جس کے باعث ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں