سونا فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی… ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونا مزید 200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں