اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا زوال، روپے کی قیمت اوپر جانے لگی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا زوال، روپے کی قیمت اوپر جانے لگی، وجہ کیا بنی؟۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا, اوپن مارکیٹ میں ڈالر 165 روپے پرفروخت, 26 اگست سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے سستا ہوچکا ہے.انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا, انٹربینک میں ڈالر 164روپے 50 پیسے پربند, 26 اگست سے انٹربینک میں ڈالر3 روپے 93 پیسےسستا ہوچکا ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close