سونا پھر سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریدنے سے پہلے ضرور جان لیں

کراچی(پی این آئی ) سونا پھر سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریدنے سے پہلے ضرور جان لیں… ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 700 روپے ہوگئے ہے۔10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 95 ہزار 765 روپے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں