کراچی( این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید700روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار800روپے ہوگئی ۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میںفی اونس قیمت 2ڈالرکے اضافے سے بڑھ کر1859ڈالرہوگئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں
سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 1لاکھ 11ہزار800 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت601روپے کی کمی سے95ہزار850روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1150روپے مستحکم رہی ۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں