سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے، پاکستان میں 24قیراط سونے کی قیمت200روپے کم ہوگئی جس کے بعد فی تولہ قیمت 115,000 روپے ہوگئی جبکہ 22قیراط سونے کی قیمت 105416روپے تک پہنچ گئی ۔چین اوربھارت کے درمیان حالیہ تنازع ، روس امریکہ اورچین کےد

رمیان تجارتی جنگ کے بعد سونے کی قیمت میں دوگناسے بھی زیادہ اضافہ ہوگیاہے اورخدشہ ظاہرکیاجارہاہےکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت چارلاکھ تک جاسکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close