مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں اچانک گر گئیں، فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خوشخبری

کراچی(پی این آئی )مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں اچانک گر گئیں، فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خوشخبری…. صرافہ بازار میں قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی ہوئی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ بازار میں فی تولہ

سونا 650 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ13ہزار950 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی کے بعد 97 ہزار 693 روپے ہوگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close