شادی ہالز کھلتے ہی برائلر گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے، کتنا اضافہ ہو گیا؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)شادی ہالز کھلتے ہی برائلر گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے، کتنا اضافہ ہو گیا؟ جانئے، شادی ہالز کھلتے ہی برائلر گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے ، ایک ہی روز میں فی کلو 14روپے اضافہ ہوگیا ۔شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے223روپے، زندہ برائلر مرغی10روپے

اضافے سے154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے137روپے فی درجن رہی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طور پر 23روپے فی کلوا ضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں