ملک بھر میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی ) ملک بھر میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کی موجیں لگ گئیں….. ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہو گئی۔ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے ۔ ادھر فی تولہ اور دس گرام سونے کی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 10 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد چاندی کی نئی قیمت 1 ہزار 320 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close