خریداروں کیلئے خوشخبری ،سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی

کراچی(پی این آئی)خریداروں کیلئے خوشخبری ،سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔ ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1لاکھ 13ہزار 100روپے جب کہ 10گرام سونے کی قدر 343 روپےکم ہوکر 96 ہزار

965 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 10 ڈالربڑھ کر1 ہزار 926 ڈالرفی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close