سونے کی قیمتوں میں ردوبدل، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟خریدنے سے پہلے ضرور پڑھ لیں

کراچی(پی این آئی ) سونے کی قیمتوں میں ردوبدل، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟خریدنے سے پہلے ضرور پڑھ لیں… ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسو سی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ پندرہ ہزار تین سو روپے ہو گئی ۔دس گرام سونے کی قیمت 86روپے اضافے کے ساتھ اٹھانوے ہزار نو سو اکیاون روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں