ڈالر کی قدر میں یکدم کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟ امریکی کرنسی دھڑام سے نیچے آگری

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں یکدم کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟ امریکی کرنسی دھڑام سے نیچے آگری…. رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 1 روپیہ 18 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اس کمی کے بعد ڈالر کی انٹربنک قیمت 168 روپے سے کم ہو کر 167 روپے 25 پیسے کی سطح پر آگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں