کراچی(پی این آئی) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں27ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1923ڈالرز کی سطح پر رہی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوںمیںکمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت2100روپے کمی سے
1لاکھ16ہزار400اور دس گرام سونے کی قیمت1801روپے کمی سی99ہزار794روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1430روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں