سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، خریداروں کو پریشان کردینے والی تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا ایک لاکھ 9 ہزار 650 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے کے ساتھ 94 ہزار روپے سے بڑھ گئی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close