اچھی خبر آگئی ، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مزید گر گئیں

انقرہ (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں بڑی تعداد میںکورونا وائرس کے نئے کیسز کا سامنے آنا ہے جو تیل کی طلب کو کم کرسکتا ہے۔انقرہ میں پیر کو تجارتی سرگرمیوں کے آغاز میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 0.83 فیصد گر کر 42.88 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 0.86 فیصد کمی کے ساتھ 40.20 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close