خام تیل کی ماانگ میں اضافہ، پیداوار میں کمی، قیمتیں بڑھنے لگیں، نتیجہ کیا ہو گا؟

نیو یارک(پی این آئی):خام تیل کی ماانگ میں اضافہ، پیداوار میں کمی، قیمتیں بڑھنے لگیں، نتیجہ کیا ہو گا؟ امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کی جانب سے اس کی طلب میں اضافے اور پیداوار میں کمی کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب نرخ 30 سینٹ

(0.7 فیصد ) بڑھ کر 43.41 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 27 سینٹ (0.6 فیصد )اضافے کے ساتھ 40.90 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close