کراچی (پی این آئی) دہشتگردوں کے حملے کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پانچوں دن مثبت رہے۔ کاروباری ہفتہ 33,939 سے شروع ہو کر 35,051 پر بند ہوا۔ پانچوں روز تیزی کے باعٹ انڈیکس میں 11 سو زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 1.25 ارب شیئرز کے سودوں کی مالیت
43 ارب روپے رہی۔ تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو ہفتے کے دوران 220 ارب کا نفع ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6642 ارب روپے ہوگئی ہے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں