اسلام آباد ( پی این آئی) ہواوے دنیا کے 100 سے زیادہ ملکوں کیساتھ مل کر سمارٹ سٹی منصوبوں کی تعمیر کرے گا، سعودی سرمایہ کار ادارے سے معاہدہ،ہواوے دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک کیساتھ مل کر سمارٹ سٹی منصوبوں پر کام کر رہا ہے ۔ حالیہ منصوبے میں ہوا و و ے نے سعودی سرمایہ کاری فرم “بیٹک”کیساتھ
ا یک معاہدہ کیا ہے تاکہ پوری دنیا میں سمارٹ شہروں کے منصوبوں پر کام کیا جاسکے۔ریاض میں مقیم بیٹک انوسٹمنٹ اینڈ لاجسٹک کمپنیا(بیٹک)کی ایک یونٹ سمارٹ سٹی سولیوشن کمپنی ، پارکنگ لاٹ ، نقل و حمل ، توانائی کی کھپت میں کمی کے علاوہ روشنی اور فضلہ جیسے علاقوں پر محیط سمارٹ پروجیکٹس پر چینی ٹیکنالوجی د یو کے ساتھ کام کرے گی۔بیٹک پہلے ہی مشرقی خطے میں ایک زبردست سمارٹ سٹی معاہدے پر کام کر رہا ہے ، جو1.3بلین ، 300ملین منصوبے کا ایک حصہ ہے جو 25 سال تک چلے گا۔ اس معاہدے کے فر یم ورک کے اندر پہلے منصوبوں میں سے ایک دمام میں کار پارک پروجیکٹ ہے ، جس میں اسمارٹ سٹیٹس سولیوشن کمپنی کھبار ، دمام اور دہران شہروں کیلئے جدید پارکنگ لاٹوں اور کمانڈ سنٹرز کو چلانے کا کام سنبھالے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں