اسٹیٹ بینک کو اربوں ڈالر کہاں سے مل گئے؟ کہاں خرچ ہوں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک کو اربوں ڈالر کہاں سے مل گئے؟ کہاں خرچ ہوں گے؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اسے یہ رقم چینی بینک سے ترقیاتی فنڈ، کورونا سے نمٹنے اور غیر ملکی ادائیگیوں کیلئے ملی ہے۔اسٹیٹ بینک ذرائع کے

مطابق چینی بینک سے وصول کی گئی رقم حکومت پاکستان نے قرض لی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close