عالمی منڈی میں تیل کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبر آگئی

سنگا پور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ مزید نیچے آگئے جس کی بڑی وجہ امریکہ میں تیل کا ذخیرہ گنجائش کے مطابق مکمل ہونا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج کے دوسرے سیشن کے دوران نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 83 سینٹ (2فیصد)کمی

کے ساتھ 40.19 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی ا?ئی کی سپلائی 80 سینٹ (2.1 فیصد)کمی کے ساتھ 37.69 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close