پنجاب حکومت نے دکانداروں کے لیے اوقات دوبارہ صبح 9 سے سہ پہر 5 بجے کر دیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے دکانداروں کے لیے اوقات دوبارہ صبح 9 سے سہ پہر 5 بجے کر دیئے۔حکومتِ پنجاب نے کل سے مارکیٹس، بازاروں اور شاپنگ مالز کے اوقات کار عید الفطر کے ختم ہوتے ہی تبدیل کر دیے۔وزیرِ تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کہ کل سے صوبے بھر میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز

کھولنے کے اوقات کار دوبارہ صبح 9 سے شام 5 بجے تک کردیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close