سونے کی قیمتیں اور اوپر، صفر اعشاریہ 6 فیصد مزید بڑھ گئیں

یورپ (پی این آئی) سونے کی قیمتیں اور اوپر، 6 فیصد مزید بڑھ گئیں، یورپ میں سونے کے نرخوں میں 0.6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ لاک ڈاؤن کے باعث عالمی معیشت میں بہتری بارے خدشات ہیں، تاہم امریکی کورونا ویکسین کے کامیاب ابتدائی تجربات کے باعث سونے کے نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔لندن

میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1741.68 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1747 ڈالر فی اونس طے پائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close