کراچی(پی این آؑئی)ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے، ایک روپیہ 17 پیسے کمی کے بعد 159 روپے کا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 17 پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 17 پیسے سستا ہوگیا اور انٹر بینک میں ڈالر 160.17 سے کم ہوکر 159 روپے
کا ہوگیا۔عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح پر تجارت متاثر ہے اور تیز گرواٹ کے نتیجے میں ترسیلات زر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ ماہ انٹربینک میں ڈالر 6 روپے 53 پیسے سستا ہوا تھا جس کے باعث دیگر کرنسیاں بھی روپے کے مقابلے میں سستی ہوئیں تھیں ۔تاہم آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 17 پیسے سستا ہو گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 160 روپے 17 پیسے سے کم ہو کر 159 روپے کا ہو گیا۔ پرتگال نے کورونا وائرس کے باعث نافذ ہنگامی صورتحال اٹھا لی، لاک ڈاون میں نرمی کااعلانپرتگال نے کورونا وائرس کے باعث نافذ ہنگامی صورتحال اٹھا لی، لاک ڈاون میں نرمی کااعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں