حکومت کا بڑا فیصلہ،چھوٹے اور درمیانے کاروباری طبقے کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کیلئے ایک سکیم حتمی مراحل میں ہے جسکا جلد اعلان کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نےاپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے

درجے کی صنعت کیلئے ایک سکیم حتمی مراحل میں ہے جسکا جلد اعلان کیا جائیگا۔ہماری یہ کوشش ہے کہ بڑے کے مقابلے میں چھوٹے کاروبار کی مالی حالت نسبتا کمزور ہونے کی وجہ سے مدد کی جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close