کورونا چین کی معاشی ترقی کو لے ڈوبا،نظر نہ آنے والے جرثومے نے کھربوں ڈالر کا نقصان کر دیا

ہانکانگ (پی این آئی)کورونا چین کی معاشی ترقی کو لے ڈوبا،نظر نہ آنےوالے جرثومے نے کھربوں ڈالر کا نقصان کر دیاکورونا وائرس سے چین کی معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، سال 2020 کے پہلے تین ماہ میں مجموعی داخلی پیداوار 6 اعشاریہ 8 فیصد کم رہی۔چینی تاریخ میں سال 1992 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے۔

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے چین میں مارچ کے مہینے میں فیکٹری پیداوار میں 1.1 فیصد اور ریٹیل سیلز میں پندرہ 15 اعشاریہ 8 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔سال کے پہلے تین ماہ میں سرمایہ کاری میں بھی 16 اعشاریہ 1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب چین میں جان لیوا کورونا وائرس کے 27 مزید کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔چین میں روس سے آنے والوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد82 ہزار سے زائد جبکہ اموات4632 ہوگئیں۔چین میں کورونا وائرس سے متاثر 77 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوگئے، عوامی شعبوں کے ملازمین کو ووہان سےنکلنےسےقبل کورونا کا ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close